مےء کافور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شراب جس میں حدت کم کرنے کے لیے کافور ملاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شراب جس میں حدت کم کرنے کے لیے کافور ملاتے ہیں۔